the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


دبئی، ۲دسمبر (یو این آئی)سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے اپنے زیر انتظام تمام تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری کیا جس میں انہیں اخوان المسلمون کے بانی حسن البناء ، سید قطب اور قطر میں مقیم مصری عالم دین علامہ یوسف القرضاوی اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی سمیت کئی دوسرے مصنفین کی 80 کتابیں ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
'العربیہ' ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعلی ٰ تعلیم کی وزارت کی جانب سے



اپنے ماتحت تعلیمی اداروں اور جامعات کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاں قائم کردہ کتب خانوں میں موجود مذکورہ مصنفین کی تمام کتابوں کو دو ہفتوں کے اندر ہٹا کر متعلقہ حکام کے حوالے کر دیں۔
جن کتاب کی ضبطی کا حکم دیا گیا ہے ان میں حسن البناء کی "اللہ فی العقیدہ اسلامیہ"، "الوصایا العشر"، یوسف القرضاوی کی "الحلال والحرام"، "شبہات حول الاسلام" اور "مستقبل ہذا الدین" اور سید قطب کی "معالم فی الطریق" بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.